ترکی نے کہا ہےکہ اس کی فوج عراق کے موص شہر کو انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس)کے قبضے سے چھڑانے کےلئے چلائی جارہی اعلی سطحی مہم کے وقت غیر فعال نہیں رہ سکتی۔
right;">ترکی کے وزیر اعظم بنالي يلدرم نے کل کہا ’’عراقی شہر موصل کو آئی ایس کے قبضے سے چھڑانے کے لیے چلائی جا رہی مہم میں ترکی خاموش نہیں رہ سکتا۔
اس مہم میں ترکی کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔